اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا : پولیس کے مطابق شارع فیصل پر نرسری کے قریب سیکیورٹی گار ڈنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ، جبکہ رینجرز کی جانب سے پیچھا کرنے پر ملزم نے خود کو بھی فائرنگ کرکے زخمی کرلیا ، جسے اسپتال لیجایا گیا، تاہم وہ ہلاک ہوگیا۔
.......
/169